مالاکنڈ، تینوں تحصیلوں کے پہاڑوں میں لگی آگ پھیل گئی

Share

مالاکنڈ کی تینوں تحصیلوں کے مختلف پہاڑوں میں لگی آگ مزید پھیل گئی۔ آگ کے باعث قیمتی درختوں سمیت جنگلی حیات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔پولیس کے مطابق اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔ تیز ہواؤں اور دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔مظفر آباد کے نواحی پہاڑوں کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔کنزرویٹر فاریسٹ کے مطابق شدید گرمی میں چیڑھ کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات ہوتے ہیں۔

Check Also

لاہور میں ستھرا پنجاب کے ٹرک کی ٹکر، ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق،والدین زخمی

Share لاہور کے علاقے فیروزپور روڈ پر ستھرا پنجاب پروگرام کے ایک ٹرک کی موٹرسائیکل …