گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق

Share

گوجرانوالہ کے علاقے گلشن رحمان میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے نوجوان دکاندار جاں بحق ہوگیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم قیمہ بنوانے آیا اور پیسے دیے بغیر چلا گیا۔ دکاندار گھر شکایت لے کر گیا تو ملزم طیش میں آ گیا اور فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دکاندار جاں بحق ہوگیا

Check Also

لاہور میں ستھرا پنجاب کے ٹرک کی ٹکر، ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق،والدین زخمی

Share لاہور کے علاقے فیروزپور روڈ پر ستھرا پنجاب پروگرام کے ایک ٹرک کی موٹرسائیکل …