عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے کیونکہ اب ایک ہی ویزے پر سال بھر میں جتنی بار چاہئیں عمرہ کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا متعارف کرا دیا ہے، ویزے کے تحت زائرین ایک سال کے دوران …
Read More »اینڈی برنہم برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے
اینڈی برنہم بادشاہ چارلس سے اجازت ملنے کے بعد برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایندی برنہم نے برطانوی بادشاہ چارلس سے بکنگھم پیلس میں ملاقات کی، برطانوی بادشاہ چارلس نے ایندی برنہم کو وزیراعظم کیلئے باضابطہ دعوت دی۔قبل ازیں کیئراسٹارمر نے بادشاہ چارلس کواپنا استعفی پیش …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج سے روزانہ کی بنیاد پر مقرر کی جائیں گی، اوگرا روزانہ نئی ایکس ڈپو قیمتیں اپنی ویب سائٹ پر جاری کیا کرے گا
Read More »سپریم لیڈر کے قاتلوں کو اب پرسکون نیند اور آرام کو خیر باد کہنا ہوگا، ایران
ایرانی پاسداران انقلاب نے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ دار افراد کو اب پرسکون نیند اور آرام کو خیر باد کہنا ہوگا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا …
Read More »فرانس کے اسٹار کھلاڑی ایمباپے نے گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا
فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا۔ایمبابے نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ 10گول کیے،ارجنٹینا کےکپتان لیونل میسی نے 8 گول کیے، اس کےساتھ ایمباپے 2 مرتبہ گولڈن بوٹ کا ایوارڈ جاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی …
Read More »ایران کی اردن کےعقبہ ایئرپورٹ پر امریکی طیاروں پر بمباری،20 گودام تباہ
پاسداران انقلاب کےمطابق اردن کےعقبہ طیاروں کونشانہ بنایا،کرمانشاہ میں امریکی ایم کیو نائن ڈرون مارگرایا، جبکہ امریکی فوجی تنصیبات کے 20 گودام تباہ کیےگئے،آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئےدو آئل ٹینکر تباہ ہوگئےایرانی میڈیا کے مطابق صوبہ لورستان سے میزائلوں کی نئی لہرداغی گئی،جنوبی علاقے میں دشمن ڈرون مار گرایا،اماراتی ساحل …
Read More »ایران پر حملہ امریکیوں کو مارنے کا ردعمل ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے رات ایران پر شدید حملہ کیا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ایران پر حملہ امریکیوں کو مارنے کا ردعمل ہے۔ فوجیوں کی ہلاکتوں پر ہمیں بہت افسوس ہے۔ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ جو فوجی مارے گئے وہ …
Read More »ٹرمپ کا اردن میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی افسوس ناک ہے، صورتِ حال پر بےحد دکھ ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے …
Read More »ایران کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک، سینٹ کام کی تصدیق
امریکی سینٹ کام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کا ایک اور فوجی اہلکار عراق میں مارا گیا ہے۔امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ واقعہ 18 جولائی کو پیش آیا، امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ امریکی فوجی ایران کے ڈرون حملے میں مارا گیا۔اس سے پہلے ہفتے کو اردن …
Read More »اسپین دنیائے فٹبال کا بادشاہ بن گیا ، سنسی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹینا کو شکست
اسپین ارجنٹائن کو ہراکر چیمپئن بن گیا، اسپین نے ارجنٹینا کیخلاف ایک گول کیا تھا۔ اسپین کے فیرن ٹوریس نے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں گول کیا۔فائنل کو فیصلہ کن بنانے کے لیے آدھے گھنٹے کا اضافی وقت دیا گیا تھا۔نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved