Lastest News

پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا کل رات سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن نے کل رات سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کے معاملے میں حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ جنرل سیکریٹری آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی …

Read More »

فیفا کی نئی عالمی رینکنگ جاری، ورلڈ چیمپئن اسپین پہلے نمبر پر

فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے،جس میں ورلڈ چیمپئن اسپین سرفہرست آگئی۔تازہ رینکنگ کےمطابق ارجنٹینا ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی، جبکہ فرانس تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔برازیل نے ایک درجہ ترقی حاصل …

Read More »

جماعت اسلامی کا پیٹرول پر لیوی اور ٹیکس کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

جماعت اسلامی نے پیٹرول پر لیوی اور ٹیکس کے خلاف 7 اگست کو سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر بھتہ لیوی منظور نہیں ۔ نوجوان سڑکوں پر نکلیں اور موٹر سائیکلیں کھڑی کرکے احتجاج …

Read More »

واشنگٹن میں ایران کے خلاف بڑے آپریشن پر غور، اسرائیل کی شمولیت کا بھی امکان

واشنگٹن میں ایران کے خلاف ممکنہ بڑے آپریشن کے آپشن پر غور جاری ہے، ٹرمپ کے جنگ بڑھانے کے فیصلے کی صورت میں اسرائیل کی شمولیت کا امکان ہے۔فاکس نیوز کے مطابق امریکا نے تہران کے قریب یا جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے سے گریز کیا، بڑے پیمانے پر فوجی …

Read More »

پنجاب کےمختلف شہروں میں موسلا دھاربارشوں نے جل تھل ایک کر دیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں نےجل تھل ایک کر دیا،متعدد نشیبی علاقے زیرِآب آگئے جبکہ شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،سٹرکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔گوجرانوالہ میں …

Read More »

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ،جھنگ میں ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے بعدجھنگ میں بھی ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا۔دریا کنارے آباد آبادیوں اورکاشتکاروں میں دریائی کٹاؤ کے باعث تشویش پائی جا رہی ہے،مقامی افراد کے مطابق دریائی کٹاؤ سے متعدد ایکڑ زرعی اراضی پہلے ہی …

Read More »

ایران کےوزیر داخلہ پاکستان کےدورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ائیرپورٹ پر ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی کا خیر مقدم کیا، وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کو گلدستہ پیش کیا ۔اس موقع پر …

Read More »

ڈاکٹرخلیل الحیہ کو حماس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے خلیل الحیہ کو اپنا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرخلیل الحیہ کو تحریک کےسیاسی دفترکا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔حماس کے مطابق ڈاکٹرخلیل الحیہ یحییٰ سنوار کےجانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔1960 میں غزہ …

Read More »

دشمن کو سخت و مکمل سبق نہ دیا تو وہ دوبارہ حملہ کرے گا: ایرانی فوج

ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا کہ اردن کے موفق السلطی ایئر بیس پر امریکی افواج کے زیرِ استعمال 20 ہینگرز بھی تباہ کر دیے گئے۔دوسری جانب پاسداران انقلاب نے ایک اور بیان میں کہا کہ اس نے کویت کے علی السالم ایئر بیس پر موجود امریکی …

Read More »

یمن: حوثیوں کا سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان

یمن کی حوثی تنظیم انصار اللّٰہ نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان انصار اللّٰہ نے کہا ہے کہ صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈے کی ناکہ بندی جاری رہی تو اس کے جواب میں سعودی حکومت کے خلاف فوجی کارروائیاں مزید تیز …

Read More »