سپریم لیڈر کے قاتلوں کو اب پرسکون نیند اور آرام کو خیر باد کہنا ہوگا، ایران

Share

ایرانی پاسداران انقلاب نے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ دار افراد کو اب پرسکون نیند اور آرام کو خیر باد کہنا ہوگا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ ایرانی افواج نے اردن، کویت، عمان اور دیگر ممالک میں موجود امریکی اڈوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اور یہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔ایرانی کمانڈر کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کو جنگ سے پہلے کی صورتحال میں واپس لانے کی امریکی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

Check Also

ہرمز امریکا کی شرائط پر دوبارہ نہیں کھلے گی، محسن رضاعی

Share ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبی خامنہ ای کے سینئر مشیر میجر جنرل …