Lastest News

اسلام آباد خودکش دھماکا: ملک بھر میں وکلاء تنظیموں کی ہڑتال جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ضلع کچہری میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد آج ملک بھر میں بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ اور ہڑتال جاری ہے۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس آج مکمل طور پر بند رہے گا، بار کی جانب سے …

Read More »

اداکار گووندا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو گزشتہ رات گھر میں اچانک بے ہوش ہونے کے بعد ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع کرٹی کیئر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 61 …

Read More »

سندھ میں دفعہ 144 کے تحت پابندی میں 1 ماہ توسیع

سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت 5 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں 12 دسمبر تک دفعہ 144 میں توسیع کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سے زائد افراد کے ایک …

Read More »

ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز کو انجری کا شکار

ایشیز سیریز سے صرف 9 روز قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز کو انجری کا سامنا ہے۔ جوش ہیزل ووڈ اور شان ایبٹ انجری کے خطرے سے دوچار ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشیز سیریز شروع ہونے میں 9 دن رہ گئے ہیں، آسٹریلوی فاسٹ بولرز کے انجرڈ ہونے کا خدشہ ہے۔فاسٹ …

Read More »

امریکی و اسرائیلی نیٹ ورکز کا اپنے ملک سے صفایا کردیا، ایرانی پاسداران انقلاب

ایرانی پاسدران انقلاب نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران میں موجود امریکی اور اسرائیلی انٹیلیجنس نیٹ ورکز کا صفایا کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدران انقلاب کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے لیے غداری اور دھوکہ …

Read More »

کیڈٹ کالج وانا: تمام حملہ آور خوارج ہلاک، کیڈٹس سمیت 650 افراد ریسکیو

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش کے علاوہ 4 خوارج کو کامیاب آپریشن کے دوران نشانہ بنایا گیا، کالج کی بلڈنگ کو بارودی سرنگوں کے خطرے کی وجہ سے کلیئرکیا جا رہا ہے، کامیاب آپریشن کے دوران کیڈٹ …

Read More »

نوشہروفیروز میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بھریا روڈ کے قریب پیش آیا، پولیس اہلکار ٹیل نہر چوکی پر نائٹ ڈیوٹی دے رہے تھے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں …

Read More »

افغانی کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق راشد خان کی نئی دلہن افغان نژاد ہیں تاہم پہلی بیوی کے حوالے سے وہ خاموش ہیں۔راشد خان نے نیدر لینڈ میں چیریٹی ایونٹ کی ایک تقریب کے دوران ایک خاتون کے …

Read More »

پاکستان نے پہلے ون ڈےسری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے دی اور 3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیدیم پر کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ …

Read More »

ترکیہ جوا اسکینڈل تحقیقات، 1 ہزار 24 فٹبالر معطل

ترکش فٹ بال فیڈریشن نے جوا اسکینڈل تحقیقات کے سلسلے میں کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔فیڈریشن نے جوا اسکینڈل تحقیقات کے سلسلے میں 1 ہزار 24 فٹ بالروں کو معطل کیا ہے۔ترکش فٹ بال فیڈریشن کے اعلان کے مطابق پروفیشنل فٹ بال بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی کی نشاندہی پر 1 …

Read More »