ایران پر حملہ امریکیوں کو مارنے کا ردعمل ہے، ٹرمپ

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے رات ایران پر شدید حملہ کیا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ایران پر حملہ امریکیوں کو مارنے کا ردعمل ہے۔ فوجیوں کی ہلاکتوں پر ہمیں بہت افسوس ہے۔ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ جو فوجی مارے گئے وہ اس مقصد کے لیے لڑ رہے تھے کہ ایران ایٹمی ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔واضح رہے کہ امریکی فوج نے ایران پر آج مسلسل نویں رات حملے کیے۔ایران کے شہروں تبریز، چابہار، سیرک، ہرمزگان، بوشہر اور KONARAK میں حملوں کی اطلاع ہے۔

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …