Lastest News

اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی پر اسمبلی سیکریٹریٹ نے عامر ڈوگر کو خط کا جواب دیدیا

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایم این اے عامر ڈوگر کے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی سے متعلق خط کا جواب دے دیا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق عامر ڈوگر نے 6 اکتوبر کو اسپیکر سردار ایاز صادق کو اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےلیے خط لکھا تھا، جس کا جواب دے …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت: ججز ٹرانسفر کیس میں 6 رکنی لارجز بینچ تشکیل

وفاقی آئینی عدالت میں 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل پر 6 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق آئینی عدالت میں ججز ٹرانسفر کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی سمیت 5 ججز کی اپیل سماعت کےلیے مقرر کردی گئی ہے۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں لارجر بینچ …

Read More »

پاک بحریہ کا بحیرۂ عرب میں آپریشن، 130 ملین ڈالرز کی 2 ہزار کلو آئس ضبط

پاک بحریہ نے بحیرۂ عرب میں انسدادِ منشیات آپریشن کے دوران 130 ملین ڈالرز کی منشیات ضبط کر لیں۔پی این ایس تبوک نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران آپریشن سعودی عرب کی زیرِ قیادت کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کی ٹاسک فورس 150 کی معاونت میں کیا. آپریشن کے …

Read More »

بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنیوالا تھا، ٹرمپ کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ انھوں نے دنیا میں 8 بڑی جنگیں روکیں جس پر فخر ہے۔ صدر …

Read More »

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، 13 لبنانی جاں بحق

جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں اسرائیلی فضائی حملے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے …

Read More »

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پر اتفاق

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ دفاعی پیکیج میں ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے۔سعودی عرب امریکا سے تقریباً 300 …

Read More »

سعودی ولی عہد وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، امریکی صدر سے ملاقات کریں گے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اوول آفس میں سعودی ولی عہداور امریکی صدر ملاقات کریں گے، سعودی ولی عہد 7 سال بعد امریکا کا دورہ کررہے ہیں۔امریکی صدر …

Read More »

پاکستان اداروں پر 2 بڑے سائبر حملے ناکام بنائے جانے کا انکشاف

پاکستانی اداروں پر دو بڑے سائبر حملے ناکام بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (این ٹی سی) حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گزشتہ ویک اینڈ پر دو بڑے سائبر حملوں میں حکومت کے تمام اداروں کو نشانے بنانے کی کوشش کی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا …

Read More »

کراچی میں کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون شدید زخمی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بھٹائی آباد میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق فوری طور پر واقعے …

Read More »

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے مات دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 147 رنز اسکور کیے۔پاکستانی ٹیم نے 148 رنز کا …

Read More »