امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ ہوگئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا اور روس کے مذاکرات کاروں میں فون کالز کے درمیان تلخیوں نے معاملہ خراب کردیا۔دونوں صدور کی ملاقات کا اعلان پچھلے ہفتے کیا گیا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ کا …
Read More »غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی شناخت ہوگئی: اسرائیل
اسرائیلی وزیرِاعظم آفس کے بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی شناخت ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یرغمالی فوجی کی واپس کی گئی لاش کی شناخت کا عمل مکمل ہوچکا ہےبیان میں کہا گیا کہ …
Read More »بیوی نے شوہر اور 4 بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
خیرپور سٹی کے ایک گھر سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق لاشیں گھر کے سربراہ، بیوی اور 4 بچوں کی ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق بیوی نے شوہر اور بچوں کو پہلے نشہ آور گولیاں کھلائیں۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ بے ہوشی کے …
Read More »پنجاب سے 21900 سے زائد افغانیوں سمیت غیرقانونی غیرملکی ڈی پورٹ
پنجاب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں کے انخلا کا تیسرا مرحلہ جاری ہے، پولیس 21 ہزار 900 سے زائد افغانیوں سمیت غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کر چکی ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق 423 غیرقانونی مقیم افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، ڈی …
Read More »پی سی بی نے شاہین آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچز میں قیادت کریں گےپی سی بی کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کی تقرری کا فیصلہ اسلام آباد میں اجلاس میں کیا گیا، جس میں …
Read More »خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل میں تاخیر ، اہم پالیسی فیصلے رک گئے
خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ وزیراعلیٰ کے حلف کے بعد بھی 6 دنوں سے بغیر کابینہ کے چل رہا ہے، صوبائی کابینہ نہ ہونے کے باعث اہم پالیسی فیصلے رک گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ اہم منصوبوں …
Read More »ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے پیوٹن کی شرائط ماننے پر زور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی پر روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور دیا۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو روسی صدر پیوٹن کی دھمکی سے خبردار کردیا کہ …
Read More »علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔علیمہ …
Read More »نون لیگ کے ایم پی اے نعیم اعجاز کیخلاف قتل کا مقدمہ درج
مسلم لیگ نواز کے رکن پنجاب اسمبلی نعیم اعجاز کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔نعیم اعجاز کے خلاف مقدمہ مقتول محمد حسنین کے بھائی محمد ثقلین کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔مقدمے کے …
Read More »غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد اب بھی سیز فائر معاہدہ برقرار ہے:ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیل اور حماس کا سیز فائر معاہدہ اب بھی برقرار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی طیارے ائیرفورس ون میں صحافیوں سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ممکنہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved