سعودی عرب نے ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا متعارف کروا دیا

Share

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے کیونکہ اب ایک ہی ویزے پر سال بھر میں جتنی بار چاہئیں عمرہ کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ایک سال کا ملٹی پل انٹری ویزا متعارف کرا دیا ہے، ویزے کے تحت زائرین ایک سال کے دوران متعدد بار سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے،ویزے کے تحت زائرین مجموعی طور پر 90 دن تک قیام کر سکیں گے،ویزا اجرا کی تاریخ سے 365 دن تک مؤثر ہوگا، ویزے کے ذریعے حج سیزن کے دوران سعودی عرب میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔

Check Also

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے، ولادیمیر پیوٹن

Share روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران …