Lastest News

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے …

Read More »

چنیوٹ میں خاتون قتل، 3 مغوی بچوں کی بھی لاشیں برآمد

چنیوٹ میں جائیداد ہتھیانے کے مبینہ تنازع پر خاتون کے قتل کے بعد اس کے تین بچوں کے قتل کا بھی انکشاف ہوا ہے، پولیس کے مطابق مشتبہ مقام کی کھدائی کے دوران تینوں بچوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں، مقدمےمیں نامزد مقتولہ کا دیور گرفتار، شوہر سمیت مزید …

Read More »

یوکرینی دارالحکومت پر روسی فوج کا حملہ، صدر زیلنسکی کی تصدیق

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے۔کیف سے عرب میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کیف پر روسی حملے کی تصدیق کی ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے کیف میں یوکرین کے سیکیورٹی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ کیا۔ انکا مزید کہنا تھا …

Read More »

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دے دی ۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بدین سے گھوٹکی تک جتنی بڑی آبادی ہے، پورا صوبہ کراچی سے نہیں چلایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ رحیم یار خان سے …

Read More »

نئے صوبوں کا معاملہ، پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم آمنے سامنے

ںسندھ اسمبلی میں دوسرے عروج پر رہی، پیپلزپارٹی نے نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت میں دو ٹوک مؤقف اختیار کیا تو ایم کیو ایم نے نئے انتظامی یونٹس کو سندھ کے مسائل کا واحد حل قرار دے دیا۔ سید ناصر حسین شاہ بولے پاکستان کی مضبوطی کے لئے سندھ کی …

Read More »

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں امن و امان، قومی سلامتی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بھی زیرِ بحث آئے،جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن …

Read More »

ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کی ذیلی کمیٹی نے موجودہ کاروباری اوقات کار میں ابتدائی طور پر 30 منٹ اضافے کی سفارش کردی جبکہ پاور ڈویڑن نے کاروباری اوقات بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لیے 600 میگاواٹ اضافی بجلی درکار ہوگی اور …

Read More »

پنجاب بھر کے بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔لاہور، راولپنڈی،فیصل آباد،ملتان، گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بورڈز نے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔لاہور بورڈ کے طلبا اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے لنک پر کلک کریںhttps://www.biselahore.com/گوجرانوالہ بورڈ کے …

Read More »

امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے کر دیئے، اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے بحرین میں امریکی اڈے کو بڑے پیمانے پر ڈرون سے نشانہ بنایا۔واضح رہے کہ اردن …

Read More »

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے، ولادیمیر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے اور انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہے۔ بشکیک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی یہ ہے کہ پہلے جو امن …

Read More »