Lastest News

پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بین الاقوامی ایک روزہ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 11 سے15 نومبر کے دوران کھیلی جانے والی تین میچز کی سیریز میں علی نقوی ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔پہلے ایک روزہ میچ میں الیگزینڈ روارف اور …

Read More »

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے مجوزہ آئینی ترمیم کا ڈرافٹ منظور کرلیا

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کا پورا ڈرافٹ منظور کرتے ہوئے شق وار 49 ترامیم کی منظوری دے دی۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس فاروق ایچ نائیک اور محمود بشیر ورک کی …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کےخلاف مقدمہ درج

خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی پے، سہیل آفریدی کے خلاف مقدمہ مساجد میں کتے باندھنے اور حساس اداروں کے خلاف بےبنیاد الزامات لگانے پر سرکار کی مدعیت میں درج کیا …

Read More »

ذہن بدل لیا، سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں: شاہد خان آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا ذہن تبدیل کر لیا ہے، میں سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تقریب کے دوران شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر ایک مخصوص طبقہ …

Read More »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ہتھیاروں، جوہری سلامتی سے متعلق 4 قراردادیں منظور

پاکستان کی پیش کردہ ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری سلامتی سے متعلق 4 قراردادیں اقوام متحدہ نے منظور کر لیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان …

Read More »

مزارِ اقبال پر پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے

شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، اس موقع پر پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔پاکستان نیوی کے کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی تقریب کے مہمانِ …

Read More »

طالب علم کا قاتل ساتھیوں کی فائرنگ میں ہلاک

پنجاب کے ضلع خوشاب میں آٹھ سال کے طالب علم کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم ساجد مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کو قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی۔بچے کی لاش نہر …

Read More »

آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کی اسرائیلی ٹیم پر پابندی کی قرارداد منظور

آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئرش فٹ بال کی گورننگ باڈی کے اراکین نے اسرائیل کو یورپی مقابلوں سے فوری طور پر معطل کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف پابندی کی قرارداد کے …

Read More »

قلات میں فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل خالق آباد کے علاقے سربند میں قبائلی رہنما شاکر سعد اللّٰہ لانگو کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں شاکر خیراللّٰہ …

Read More »