
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔لاہور، راولپنڈی،فیصل آباد،ملتان، گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بورڈز نے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔لاہور بورڈ کے طلبا اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے لنک پر کلک کریںhttps://www.biselahore.com/گوجرانوالہ بورڈ کے طلبا اپنا رزلٹ چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریںhttps://regionalstudies.com.pk/bise-gujranwala-9th-class-result-2026/فیصل آباد کے طلبا اپنا رزلٹ یہاں چیک کریںhttps://www.bisefsd.edu.pk/راولپنڈی کے طلبا اپنا نتیجہ یہاں چیک کریںhttps://biserawalpindi.edu.pk/انٹرنیٹ کی سہولت نہ رکھنے والےیاویب سائٹ پرزیادہ رش کا سامنا کرنے والےطلبہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی اپنا نتیجہ معلوم کرسکتے ہیں،اس مقصد کے لیے موبائل فون کے میسج آپشن میں صرف اپنا رول نمبر لکھ کر متعلقہ تعلیمی بورڈ کے مقررہ ایس ایم ایس کوڈ پر بھیجیںایس ایم ایس کے ذریعے طلبہ اپنا رزلٹ چیک کریںلاہور بورڈ کے لیے ایس ایم ایس کوڈ 800291، راولپنڈی بورڈ کے لیے 800296، فیصل آباد بورڈ کے لیے 800240، ملتان بورڈ کے لیے 800293، گوجرانوالہ بورڈ کے لیے 800299، سرگودھا بورڈ کے لیے 800290، ساہیوال بورڈ کے لیے 800292، بہاولپور بورڈ کے لیے 800298 جبکہ ڈیرہ غازی خان بورڈ کے لیے 800295 مقرر کیا گیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved