Lastest News

یاہو حکومت غیرقانونی قابضین کی پشت پناہی کر رہی ہے، سابق اسرائیلی جرنلز

سابق اسرائیلی جرنیلوں نے اسرائیلی حکومت پر مغربی کنارے میں غیر قانونی قابضین کے تشدد کی پشت پناہی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اپنے بیان میں سابق اسرائیلی جرنیلوں نے کہا کہ اصل خطرہ قابضین کی کارروائیاں ہیں، ایران یا غزہ نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ قانون شکنی اسرائیل …

Read More »

افواج پاکستان کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول، ایئرچیف اور افواج پاکستان نے یوم دفاع اور شہدا پر شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانیاں، غازیوں کا جذبہ اور شہدا کے خاندانوں کی استقامت …

Read More »

آج ملک میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے

آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے۔ 61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے۔اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی یہ روایت پچھلے سال …

Read More »

دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ نے دنیا میں قائم ریاستوں کے حقیقی رقبے کو زیادہ درست انداز میں ظاہر کرنے والے نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد کے حق میں 164 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ صرف امریکا نے اس کی مخالفت کی، منظور کی گئی قرارداد میں دنیا کا نیا …

Read More »

خواجہ آصف نے نئے صوبے ناگزیر قرار دے دئے ، پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید

وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں الگ سرائیکی صوبے کے مطالبے کی بظاہر حمایت …

Read More »

بنوں میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ، 16 سالہ لڑکی جاں بحق

بنوں کے علاقے خنی کلہ میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر خاندانی دشمنی پر ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔حملے …

Read More »

خطے میں مشترکہ سیکیورٹی سے متعلق چین کی تجویز کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، ایران

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران خطے میں مشترکہ سیکیورٹی سےمتعلق چین کی تجویز کی مکمل حمایت کرتا ہے۔باقر قالیباف نے کہا کہ چین کی جانب سے اس بات پر زور دیا جانا کہ مشترکہ سیکیورٹی اپنائی جائے، یہ وہی اصول ہے جس کی …

Read More »

امریکا جلد ایران کے کوہ کلنگ گزلا کو نشانہ بناسکتا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکا بہت جلدایران کے کوہ کلنگ گزلا کو نشانہ بناسکتا ہے۔کوہ کلنگ گزلا ایران کی نطنز یورینیم افزودگی تنصیب کےقریب واقع ہے۔ کوہ کلنگ گزلا میں 2 انتہائی محفوظ …

Read More »

چرس کی بد بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا

ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کسی شخص کے چرس پینے سے پریشان ہوگئیں۔میچ روک کر ایمپائر سے کہا کہ یہاں اس قدر سخت بو آرہی ہے، یہاں کوئی چرس پی رہا ہے۔جس پر ایمپائر نے کہا کہ جیسی چاہیں سگریٹ پیئیں مگر …

Read More »

امریکا کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کو اربوں ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بموں کے ڈھیر لگانے کے منصوبے کے تحت سعودی عرب کو پانچ ارب ڈالرز مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ​Joint Direct Attack ​Munitions-Extend Range سعودی عرب کو بیچنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ بنیادی ٹھیکہ …

Read More »