بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ

Share

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہیں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور علاقہ مکین گھروں اور دکانوں سے کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلی جگہوں پر جمع ہو گئے

Check Also

آئندہ 5 روز تک گرج چمک کیساتھ مذید بارشوں کی پیشگوئی

Share محکمہ موسمیات نے آئندہ پانچ روز تک گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔لاہور …