یوکرینی دارالحکومت پر روسی فوج کا حملہ، صدر زیلنسکی کی تصدیق

Share

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے۔کیف سے عرب میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کیف پر روسی حملے کی تصدیق کی ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے کیف میں یوکرین کے سیکیورٹی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ کیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ مسلح افواج کو روس کے خلاف مناسب اور طاقتور جوابی حملے کا حکم دے دیا ہے۔

Check Also

امریکا کا ایران پر پھر حملہ، شادی کی تقریب پر بمباری، 5 افراد شہید، متعدد زخمی

Share امریکا نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کر دیا، ایرانی ٹی وی کے …