برطانیہ میں ہونیوالے آرڈیننس سروے کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ شدید گرمی کا شکار شہروں میں پورٹ سماؤتھ سرفہرست ہے جہاں شدید ترین گرم موسم مقامی لوگوں کے لیے ایک بری خبر کے طور پر سامنے آیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ …
Read More »مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے درآمد اشیا پر برطانیہ نے پابندی عائد کردی
برطانیہ کے وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے درآمد ہونے والی اشیا پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بستیوں کی توسیع اور فلسطینیوں کے خلاف تشدد میں ملوث افراد اور اداروں پر مزید پابندیاں بھی لگائی جائیں …
Read More »پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی
پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کے لیے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی۔ذرائع پی ایل ایل نے بتایا ہے کہ پاکستان نے ستمبر میں ایل این جی کے لیے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کیا تھا۔ذرائع کے مطابق 12 سے 16 ستمبر کی ڈیلیوری کے لیے عالمی کمپنیوں سے …
Read More »ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ہانگ کانگ ویمن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 11ویں میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ …
Read More »فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا اضافہ
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی بڑھادی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں کے تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی …
Read More »پی ایس ایل 12 جنوری میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کو آئندہ سال جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے درمیان جنوری میں لیگ کے انعقاد کے حوالے سے بات چیت …
Read More »صلح کی کوشش اور معاملہ ختم کرنے کیلئے بلیک میل کیا گیا: اداکارہ مومنہ اقبال
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ سے متعلق جاری تنازع پر ایک بار پھر کھل کر گفتگو کی ہے۔مومنہ اقبال نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ثاقب چدھڑ کی جانب سے صلح کی پیشکش کیے جانے …
Read More »سہیل آفریدی کو لاڑکانہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو شہدا کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سندھ کے دورے کے بقیہ مرحلے کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے …
Read More »یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب
یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔پاکستان ایئر فورس کے کیڈٹس نے مزارِ قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے، ایئر وائس مارشل حسن فیصل اس تقریب کےِ مہمان خصوصی تھے۔آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء …
Read More »آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستوں پر 3 جہازوں کو نشانہ بنایا، دیگر علاقوں میں 3 امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا۔پاسداران انقلاب کے دعوے کی امریکا نے تصدیق نہیں کی ہے۔اس سے پہلے امریکی فوج نے ایرانی جزیرے خارگ میں تین آئل ٹینکرز کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved