عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں گلگت بلتستان کے پولیس، کمانڈوز کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا، آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید نے پولیس ، کمانڈوز ہٹانے سے معذرت کی تھی، محمد سعید …
Read More »عمران خان کی گرفتار نہ کرنے کی استدعا مسترد، زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس کے آپریشن ۔لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈوکیٹ جنرل …
Read More »ایران، چین اور روس نے خلیج عمان میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان کردیا
چین، ایران اور روس خلیج عمان میں 15 مارچ سے 19 مارچ تک سمندری مشقیں کریں گے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب امریکہ ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آکس دفاعی معاہدے کے تحت جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔چین …
Read More »تحریک انصاف ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج
تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر خارج کی، وکیل پی ٹی آئی …
Read More »زمان پارک پولیس آپریشنز ، ڈی آئی جی سمیت 54 پولیس اہلکار زخمی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں 54 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس اور رینجرز پر پتھراؤ …
Read More »لاہور میں کشیدہ حالات کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جاری تصادم کی وجہ سے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل ضمانت …
Read More »برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے پائلٹ کاعالمی ریکارڈ
پولینڈ کے پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔پائلٹ لیوک زیپیلا نے ہیلی کاپٹر کیلئے مختص ہیلی پیڈ پر چھوٹا طیارہ لینڈ کیا۔27 میٹر قطر کے اس ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کرنے کیلئے پائلٹ لیوک 2021 سے تیاری کر رہے تھے۔انہوں …
Read More »کراچی گرین لائن بس سروس منصوبہ، قومی خزانے کو ساڑھے 4ارب سے زائد نقصان
گرین لائن بس سروس کا منصوبہ بروقت وقت مکمل نہ ہونے سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان سامنے آنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے گرین لائن بس کراچی کی تعمیرات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر انکوائری کرکے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کی …
Read More »عمران خان کی گرفتاری بعد پی ٹی آئی کو چلانے کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل
چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں تحریک انصاف کی 6رکنی ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے یہ کمیٹی پارٹی کے معاملات کو دیکھے گی، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔پی ٹی …
Read More »دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved