Lastest News

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں شرپسندوں کی جانب سے فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد حکومت نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، سول و عسکری قیادت کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔وزیراعظم شہباز شریف کو گزشتہ روز اتحادیوں اور …

Read More »

سپریم کورٹ کا عمران خان کو ساڑھے 4 بجے پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو ساڑھے 4 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے لیڈرز کو بتا دیں یہاں صرف وکلا اور صحافی ہوں گے، کوئی سیاسی رہنما اور کارکن عدالت نہیں آئے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی …

Read More »

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نظر بند کردیا گیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو اسلام آباد میں موجود گلگت بلتستان ہاؤس میں نظر بند کردیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کا ناجائز استعمال نہ کریں۔ جی بی ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی …

Read More »

بھارتی پنجاب: گولڈن ٹیمپل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا

بھارتی پنجاب میں قائم گولڈن ٹیمپل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہوا ہے، میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ امرتسر میں قائم گولڈن ٹیمپل کے قریب رات ایک بجے کے قریب تیسرا دھماکا ہوا جو کم نوعیت کا تھا۔پنجاب پولیس کے ڈی جی کا کہنا ہےکہ امرتسر …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست میں موقف …

Read More »

امریکی ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا

Read More »

دہشتگردی کے مقدمے میں چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔اے ٹی سی لاہور میں پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے گھر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کی …

Read More »

لاہور: پی ٹی آئی مظاہروں کے باعث بند شاہراہیں کھول دی گئیں

لاہور پولیس کے مطابق لاہور میں رات گئے تک پی ٹی آئی کارکنان کا وقفے وقفے سے احتجاج جاری رہا اور کارکنان کے منتشر ہونے کے بعد شہر کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں تاہم مال روڈ انڈر پاس سے لے کر دھرم پورہ انڈر پاس تک ٹریفک کیلئے بند …

Read More »

اسلام آباد میں مختلف سڑکیں کھول دی گئیں، پولیس لائنز کے چاروں اطراف کی سڑکیں بند

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد بند کی جانے والی مختلف سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔اسلام آباد پولیس لائنز کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے اور چاروں اطراف ایف سی سمیت اور دیگر فورسز بھی موجود ہیں جب کہ پولیس لائنز …

Read More »

پرتشدد کارروائیوں میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں ، کارکنوں کی لسٹ جاری

لاہور پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی لسٹ جاری کردی۔ہنگاموں میں ملوث افراد کی لسٹ میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری، علی امتیاز وڑائچ، میاں عثمان اکرم، ملک وقار، عالیہ حمزہ ،عالیہ …

Read More »