اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات، ڈیوٹی ججز کے روسٹر جاری

Share

اسلام آباد کی ضلعی و سیشن عدالتوں میں آج سے موسم گرما کی تعطیلات شروع ہو گئیں جو 31 اگست تک جاری رہیں گی۔سیشن جج ایسٹ اور ویسٹ نے تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کے روسٹر جاری کر دیے۔تعطیلات کے دوران ضلعی عدلیہ کی ایسٹ اور ویسٹ دونوں ڈویژنوں میں ایک ایک ایڈیشنل جج اور ایک ایک جوڈیشل جج ڈیوٹی انجام دیں گے۔ڈیوٹی ججز ریمانڈ، ضمانت اور دیگر ہنگامی نوعیت کے مقدمات کی سماعت کریں گے

Check Also

کوٹلی میں پولنگ اسٹیشن نہ پہنچنے پر 2 پریذائیڈنگ افسران کو گرفتار کرلیا گیا

Share کوٹلی میں الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن پہنچنے کے بجائے نجی رہائش گاہ جانے …