Lastest News

بھارتی نژاد امریکی عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے

بھارتی نژاد امریکی بزنس مین عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ بینک کے 25 رُکنی ایگزیکٹو بورڈ نے نئے صدر کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ کے مطابق اجے پال سنگھ بنگا 5 سال کیلئے عالمی بینک …

Read More »

بھارت نے بلاول بھٹو کے طیارے کو گووا کیلئے فضائی روٹ دے دیا

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کر کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا جانے کیلئے فضائی روٹ مانگا گیا جس کے بعد وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے طیارے کو گووا کیلئے فضائی روٹ دے دیا گیا ہے، وزیرخارجہ …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وفد کے ہمراہ ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر لندن پہنچ گئے۔لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے براہ راست لندن پہنچنے پر پاکستانی ہائی کمشنر اور برطانوی وزیر خارجہ کے نمائندے نے وزیراعظم کا استقبال کیاوزیر اعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق برطانیہ میں سات …

Read More »

عمران خان, ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔دونوں کیخلاف ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا ہےریفرنس میں کرپشن، کرپٹ پریکٹسز پر الیکشن کمیشن سے قانونی …

Read More »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ آڈٹ کے لیے رجسٹرار کوطلب کرلیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے آڈٹس کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو 16 مئی کو طلب کرلیا۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کے مطابق سپریم کورٹ کے 2010-11 سے 2020-21 تک کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو 16 …

Read More »

پنجاب میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق نجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارشیں ہو سکتی ہیں، جس کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جمعرات تک راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، مری، گلیات سمیت خطہ …

Read More »

شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ کے مطابق آرام نہ کیا تو عمران خان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے۔ شوکت خانم اسپتال میڈیکل بورڈ کے مطابق سوجن بڑھنے …

Read More »

طیاروں کو پرندوں سے محفوظ رکھنے کے لیےملک کے تمام ایئر پورٹس پر برڈ ریپلنٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ

سی اے اے ملک بھر کے تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر طیاروں کو پرندوں سے محفوظ رکھنے کے لیے برڈ ریپلنٹ سسٹم لگا رہی ہے۔ سی اے اے نے برڈ ریپلنٹ سسٹم لگانے کے لیے بین الاقوامی سطح پر ٹینڈر جاری کر دیا ہے، جس کی پیشکشیں جمع کرانے کے …

Read More »

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا

بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے ائیرپورٹ پر سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا۔ میڈیا کے مطابق شاہ رخ ان دنوں ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔حال ہی شاہ رخ کو اداکارہ تاپسی پنو اور فلم کی کاسٹ کے ہمراہ کشمیر سے شوٹنگ …

Read More »

شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پربرطانیہ روانہ ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے، وہ لاہور سے براہ راست لندن پہنچیں گے وزیراعظم ہفتے کو برطانوی حکومت کی دعوت پر برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی کی …

Read More »