پرتشدد کارروائیوں میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں ، کارکنوں کی لسٹ جاری

Share

لاہور پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی لسٹ جاری کردی۔ہنگاموں میں ملوث افراد کی لسٹ میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری، علی امتیاز وڑائچ، میاں عثمان اکرم، ملک وقار، عالیہ حمزہ ،عالیہ شہزاد ، رائے اسلم کھرل، ناصر سلمان ، محمد مدنی ، زبیر خان نیازی شامل ہیں۔ان کے علاوہ حسان نیازی، غلام محی الدین دیوان ، پی ٹی آئی لاہور کے صدر امتیاز شیخ، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق لسٹ میں شامل افراد کی گرفتاری کے لیے بڑا آپریشن کیا جائے

Check Also

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا

Share جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، آزاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *