صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ملت پارک میں گزشتہ روز قتل ہونے والے سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل کی تحقیقات میں ڈراپ سین ہوگیا ہے،ایس ایس پی سی آئی اے کے مطابق قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرحت …
Read More »علی امین گنڈا پور کی کار سے 22 رائفلیں ، 42 میگزین اور 181 کارتوس برآمد
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور کی گاڑی میں ڈی آئی خان سے لاہور اسلحہ پہنچاتے ہوئے پکڑ لی گئی، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ اسلحہ سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی حفاظت کے لیے رکھا گیا تھا اور ساتھ …
Read More »سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بطور شاہی مہمان نواز شریف کو عمرہ کے لئے دعوت دے دی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کے لیے بطور شاہی مہمان مدعو کر لیا۔ نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے، نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر عمرہ …
Read More »سوئٹزرلینڈ کی شہریت، پوش علاقے میں 2 بنگلوں کی مالک بھکارن گرفتار
مراکش کے جنوب میں واقع شہراکادیر میں حفاظتی مہم میں بھکاریوں پر کریک ڈاؤن کے دوران گرفتارکی جانے والی بھکارن سے متعلق انکشاف سامنے آیا تھا کہ اس کے پاس بے پناہ مال و دولت اور متعدد جائیدادیں ہیں۔ بعد ازاں تحقیقات کیے جانے پر علم ہوا کہ بھکاری خاتون …
Read More »موجودہ حالات میں انتخابات کرانا ممکن نہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں فوری الیکشن ممکن نہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں قانونی ماہرین وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ملک احمد خان اور منصور اعوان …
Read More »پرتگالی سٹار فٹبالر رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ
پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے …
Read More »فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ
فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔گزشتہ دنوں انگلش پریمیئر لیگ میں روزے دار مسلمان فٹ بالرز کے لیے میچز میں افطار بریک کا فیصلہ کیا گیا تھا۔فیڈریشن کے اس فیصلے کو کافی سراہا گیا تھا تاہم اب …
Read More »رمضان المبارک کےپہلے عشرے میں 74 لاکھ زائرین کی مسجد الحرام آمد
سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین کے شعبہ اعداد وشمارکے ڈائریکٹرجنرل کے مطابق رمضان کے پہلے عشرے کے ابتدائی 8 روز میں 74 لاکھ سے زیادہ زائرین مسجد الحرام آئے۔ گزشتہ دوبرسوں سے کورونا وائرس کے باعث رمضان میں عمرہ محدود عمرہ پروگرام پرعمل جاری تھا تاہم اس سال مکمل گنجائش …
Read More »حکومتی اتحاد کا انتخابات کی سماعت کرنے والے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس سننے والے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومت کی اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے …
Read More »عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں تحقیقات کے لیے نیب طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں نیب کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔بشریٰ بی بی نے درخواست میں مؤقف اختیار …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved