Lastest News

الیکشن کمیشن پر حکومتی دباؤ کے صدارتی بیان کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے الیکشن کمیشن پر حکومت کے دباؤ کے بیان کو مسترد کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نہ ماضی میں حکومت کا دباؤ قبول کیا اور نہ اب کریں گے، صدر مملکت …

Read More »

قومی اسمبلی میں انتخابی اخراجات کی فراہمی کے لئے 21 ارب کا بل مسترد

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی اخراجات کی فراہمی کے معاملے پر قومی اسمبلی نے 21 ارب روپے کی فراہمی سے متعلق بل مسترد کر دیا۔سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ پیش کی گئی، رپورٹ میں الیکشن …

Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں تربت کے علاقے گشکور میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گشکور میں آپریشن دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کے لیے کیاگیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے …

Read More »

عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کو 4 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں 4 مئی تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد، قتل اور اقدامِ قتل کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اے ٹی سی لاہور نے عمران خان کو 4 مئی تک گرفتار کرنے سے روک …

Read More »

سینیٹ ،قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پنجاب ،کےپی الیکشن کیلئے فنڈ دینےکا بل مسترد کردیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور سینٹ کی کمیٹی برائے خزانہ نے الگ الگ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا (کےپی) میں الیکشن کے لیے فنڈ دینےکا بل مسترد کردئیے ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں …

Read More »

پارلیمنٹ کو قانون سازی سے روکنے کا اختیار کسی کو نہیں دیاجاسکتا، حکمران اتحاد

اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پارلیمان کو قانون سازی سے روکنےکا اختیار کسی کو نہیں دیا جاسکتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا …

Read More »

سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ 7سال بعد دوبارہ کھل گیا

ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔ سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کے احاطے کے دروازے کھول دیے …

Read More »

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ کو مسترد کردیا

وفاقی حکومت میں شامل مختلف جماعتوں کے اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیر بل پر عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بنچ کے قیام کو مسترد کردیا ہے ۔حکومتی اتحاد نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ حکمران جماعتیں سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پرمتنازع بنچ تشکیل دینے کا اقدام …

Read More »

پاکستان کوآئی ایم ایف کیجانب سے جلد اسٹاف لیول معاہدے کی یقین دہانی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو جلد اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق اسحاق ڈار نے ویڈیو لنک کے ذریعے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیاعلامیے میں بتایا …

Read More »

سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحاتی بل کی سماعت کے خلاف پاکستان بار کونسل کا کل ہڑتال کااعلان

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کی سماعت کے موقع پر ملک بھر کی عدالتوں میں کل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔سپریم کورٹ پریکٹس …

Read More »