Lastest News

سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے اینٹی کرپشن کاخط

سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نےایک اور کارروائی کرتے ہوئے محمد خان بھٹی کو بیرون ملک فرار سے روکنے کیلئے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کو بیرون ملک …

Read More »

پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکا، شہداءکی تعداد 93 ہو گئی

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 93 ہو گئی۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہداء کے جسدِ خاکی اور ایک زخمی کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق …

Read More »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کیلئے الیکشن کمیشن کا گورنرز کو ایک اورخط

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئےالیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں کے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی، خیبرپختونخوا اسمبلی 18 جنوری کو تحلیل …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کو تمام مطالبات پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرادی

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو مؤثر طریقے سے بروقت مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس ڈویژن میں آئی ایم ایف مشن کے چیف نیتھن پورٹر کی سربراہی میں آئی ایم ایف …

Read More »

بلٹ پروف کمرے تیار، عمران خان کی واپس بنی گالہ منتقلی کی تیاری

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے زمان پارک لاہور سے واپس بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہونگے۔ عمران خان کی اسلام آباد میں بنی گالہ رہائشگاہ کی سکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ عمران خان …

Read More »

عوامی شکایات پر 4 ایس ایچ اوز معطل، 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شکایات پر 4 ایس ایچ اوز کو معطل اور 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے۔ قصور میں موٹرسائیکل کی چوری کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او کھڈیاں کو معطل اور ڈی ایس پی کو شوکاز …

Read More »

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِاعظم کو پیش

گزشتہ روز شاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوع سے خود کش حملے کے شواہد ملے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کی گئی …

Read More »

فواد چودھری کیخلاف درج5 مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں پیش

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تمام تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے، آویئر انٹرنیشنل کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پنجاب میں فواد چودھری کے خلاف 3 …

Read More »

سانحہ پشاور، آج خیبرپختونخوا بھر میں سوگ کا اعلان

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سے آج صوبے بھر میں سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔ پیر کے روز پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے کے سوگ میں صوبے کی تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا

Read More »

پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہداء کی تعداد 83 ہوگئی

خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے مبینہ خود کش دھماکے میں شہداء کی تعداد 83 جبکہ زخمیوں کی تعداد 57 ہو گئی،پشاور پولیس ترجمان کے مطابق مسجد کے ملبے تلے سے مزید 7 لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہدا …

Read More »