Lastest News

برطانیہ میں تارکین وطن کو فوجی اڈوں اور فیریز پر رکھنے کا منصوبہ

برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو ہوٹلوں میں رکھنے کی بجائے فوجی اڈوں یا غیر استعمال فیریز پر رکھنے کے منصوبے کا اعلان چند ہفتوں میں متوقع ہے ، اس حوالے سے وزراء اشارہ دے چکے ہیں کہ سیاسی پناہ گزینوں کو ہوٹل میں رکھنے کا سلسلہ بند کردیا جائے …

Read More »

روس کا بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے، امریکا نے بھی یورپی اتحادیوں کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھے ہوئے ہیں، روسی اقدام سے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔روسی صدر پیوٹن نے …

Read More »

لاہور پولیس عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو تحویل میں لینے کوئٹہ پہنچ گئی

لاہور کے تھانا مزنگ کی پولیس پارٹی عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو تحویل میں لینے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئی۔وزارت داخلہ پنجاب نے حکومت بلوچستان سے حسان نیازی کی حوالگی کی درخواست کیلئے مراسلہ لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حسان نیازی پر تھانا …

Read More »

اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں ہے،معیشت ٹھیک کرنے کا پلان میرے پاس ہے، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر تباہی کی جس سطح پر پہنچ گیا ہے وہاں سے آسانی سے واپسی ممکن نہیں، ملک کے قرضے بڑھتے جارہے ہیں، اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں ہے، آج سب کوکہنا چاہتا …

Read More »

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان ،کشمیر کے پولیس اہلکاروں کو دیگر صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائدکردی

وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان اور کشمیر کے پولیس اہلکاروں کو دیگر صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائد کردی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں انہیں بتایا گیا ہے کہ پولیس …

Read More »

ممنوعہ فندنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی گئی جس میں الیکشن کمیشن کے عمران خان کو شوکاز نوٹس کو چیلنج کیا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن میں شوکاز کا مؤثر دفاع کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔پاکستان …

Read More »

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے پنجاب اسمبلی الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن جمع کروا دی گئی، الیکشن کمیشن کے فیصلے …

Read More »

ہم پر جو ظلم و تشدد ہو رہا ہے جیسے یہ مقبوضہ کشمیر یا فلسطین ہے، ععمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر اتنا ظلم ہو رہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانے کے لئے ہمارے 1600 …

Read More »

حکومت نے 826درآمدی چیزوں پر عائد پابندی ختم کردی

وفاقی حکومت نے 2017ء سے 2022ء کے درمیان 826 مختلف اقسام کی اشیاء کی درآمدات پر پابندیاں عائد تھیں تاہم اب یہ پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ان اشیاء میں سیمنٹ اور سٹیل کے لیے درکار خام مال، گاڑیوں کے پرزہ جات، کھانے پینے کی مختلف اشیا، چاکلیٹ، منزل واٹر، …

Read More »

جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا

پاکپتن کے گاؤں بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے ساتھیوں کے ہمراہ ماں ، بھائیوں اور بھابھی سمیت 7 افراد کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان نے سحری کے وقت بھائی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کرتے ہوئے ماں ، بھابھی اوراس کے تین بچوں …

Read More »