لاہور پولیس نے زمان پارک آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کی فہرست جاری کر دی، لاہور پولیس نے کل 98 افراد کو حراست میں لیا۔پولیس کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق 25 افراد کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن نے حراست میں لیا، 27 افراد قلعہ …
Read More »پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹیم کا اعلان ، شاہین آفریدی کپتان ہونگے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا کپتان نامزد کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں پی ایس ایل 8 کیلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، سکواڈ …
Read More »بدلتی سیاسی صورتحال، وزیراعظم نے مشاورت کے لئے اتحادیوں کو کل وزیراعظم ہاؤس بلا لیا
ملک میں جاری افراتفری اور بحرانی صورتحال کے باعث وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم ہنگامی جلاس کل طلب کر لیا ہے ۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کیے گئے اور اجلاس سے متعلق دعوت نامے بھی بھجوا دیے گئے۔ حکومت …
Read More »جھوٹوں کی ملکہ چاہتی ہے میں جیل چلا جاؤں، پولیس نے میرے گھر دھاوا بولا مقدمہ درج کراؤنگا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گھر پر حملہ کرنے والے پولیس والوں پر مقدمہ درج کرائیں گے، آج قانونی ٹیم سے مشاورت کر لی ہے، توہین عدالت کا کیس بھی درج کرائیں گے، کل پولیس میرے گھر میں دیوار توڑ کر داخل ہوئی، گھر میں …
Read More »شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تتجربہ، جاپان کا احتجاج
شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا، جاپان نے اپنی سمندری حدود میں میزائل کے گرنے کے بعد شدید احتجاج کیا ہے۔جاپان کے وزیر دفاع توشیرو انونے کے مطابق میزائل نے گرنے سے قبل 50 کلومیٹر کی بلندی پر 800 کلومیٹر تک …
Read More »اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامی آرائی کیس میں پی ٹی آئی کے کے گرفتار کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، پولیس کی جانب سے گرفتار 60 ملزمان کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت سے ملزمان کو …
Read More »ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے صوبوں کو فنڈز جاری
ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے صوبوں کو فنڈز جاری کر دیئے گئے۔ پنجاب کو 4 ارب 14 کروڑ روپے، سندھ کو 2 ارب روپے سے زائد، خیبر پختونخوا کو 1 ارب 36 کروڑ روپے، بلوچستان کو 78 کروڑ 30 لاکھ روپے، آزاد …
Read More »زمان پارک آپریشن میں زخمی پولیس افسران و اہلکاروں کی عیادت کے لئے آئی جی پنجاب کا سروسز ہسپتال کا دورہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا زمان پارک میں زخمی ہونے والے افسران و اہلکاروں کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال کا دورہ، خیریت دریافت کی۔آئی جی پنجاب نے شرپسند عناصر کی پرتشدد کارروائیوں اور پٹرول بم حملوں میں زخمی ہونے والے سب انسپکٹر سلیمان اکبر، اے ایس آئی نصیر …
Read More »پولیس اہلکاروں کو زمان پارک سے دور رہنے کی ہدایات جاری
پنجاب پولیس حکام نے پولیس اہلکاروں کے لئے نئی ہدایت جاری کر دی ہیں، زمان پارک میں انسداد تجاوزات آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کے ردعمل کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کو زمان پارک سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ضلعی و ٹریفک پولیس حکام نے …
Read More »توشہ خانہ کیس پیشی کے دوران تصادم ، عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سرکاری املاک …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved