ایران کے ساتھ مذاکرات آج دوپہر سے شروع ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آج دوپہر سے شروع ہوں گے۔ ایران کے ساتھ رابطے مذاکراتی فریم ورک کے تحت ہو رہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر معاہدہ موجود ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے پر بھی معاہدہ ہوگا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور ایران کی درخواست پر منسوخ کیا، خطے کے ممالک کی اپیل پر حملہ روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران پر حملہ ہوتا تو یہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا حملہ ہوتا، میں لوگوں کو مارنا نہیں چاہتا، میری ترجیح معاہدہ کرنا ہے

Check Also

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، قبضے کا دعویٰ

Share ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں ٹوگو کے پرچم والے آئل ٹینکر …