قومی احتساب بیورو منی لانڈرنگ کیس میں نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔ منی لانڈرنگ کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے پر فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کیے گئے جب کہ ایف آئی اے نے فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کےناقابل تردید …
Read More »الیکشن کمیشن 30اپریل سے 7مئی کے درمیان انتخابات کرانے پر تیار، صدرمملکت کو چٹھی ارسال
پنجاب میں عام انتخابات کے لئےالیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30اپریل اور 7مئی کے درمیان تاریخیں تجویز کردیں ہیں ۔الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں ہوا ، الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو چٹھی ارسال کردی گئی ،صوبہ پنجاب کے انتخابات …
Read More »ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
چئیرمین قومی احتساب بیورو آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات پنجاب حکومت کے …
Read More »مسلم لیگ ن کی انتخابی نشان تبدیل کرنےکی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ نواز (ن) کی 4 انتخابی نشان تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کردی، دوران سماعت درخواست گزار نے کہا کہ ریچھ، بکری، ہرن، گائے سمیت 4 انتخابی نشان شیر کے نشان سے مماثلت رکھتے ہیں، ہمارے ووٹرز کو الیکشن کے دن مشکلات کا سامنا ہوگا۔ن لیگی …
Read More »نگراں وزیرلاعلیٰ پنجاب ترقیاتی پراجیکٹس کا افتتاح مت کریں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے رمضان المبارک میں بیکریوں کو رات میں مزید ایک گھنٹہ …
Read More »برطانیہ کی مثالیں دیتے ہیں،خود عدالت کااحترام نہیں کرتے،اپنے ساتھ غنڈے لاتے ہیں، انسداد دہشتگردی عدالت کےجج
اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے پر …
Read More »پرویز الٰہی دور میں عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف بند کی گئی انکوائریز دوبارہ کھل گئیں
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کےٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینےکا الزام ہے۔دوسری جانب شیریں مزاری کےخلاف اراضی کی منتقلی کی انکوائری شروع کی گئی ہے۔پی ٹی …
Read More »فیفا ورلڈ چیمپئن میسی کو منشیات اسمگلروں کیجانب سے قتل کی دھمکیاں
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فاتح ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال سپر سٹار لیونل میسی کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملی ہیں جبکہ ان کی اہلیہ کے خاندان کی ایک دکان پر فائرنگ بھی کی گئی ارجنٹائن کی پریس رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …
Read More »ترکیہ زلزلے کے 23 دن بعد ملبے تلےسےکتا زندہ نکال لیا گیا
ترکیہ میں تباہی مچانے والے خوفناک زلزلے کے 23 دن گزرنے کے بعد ملبے تلے دبے ہوئے ایک کتے کو معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا۔6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے میں 50 ہزار سے زائد افراد جان سے گئے جب کہ …
Read More »میاں فاروق نذیر کو تیسری بار آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کر دیا گیا
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے یاں فاروق نذیر کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، وہ تیسری بار آئی جی مقرر ہونیوالے جیل خانہ جات کے واحد آفیسر ہیںمیاں فاروق نذیر جیل خانہ جات پنجاب کے 21 گریڈ کے واحد …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved