سپریم کورٹ کی لائٹس بجھا دی گئیں، فواد چوہدری کئی گھنٹے سے اندر موجود

Share

سپریم کورٹ کے اندر، باہر اور پارکنگ کی لائٹس بجھا دی گئیں تاہم تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری تاحال سپریم کورٹ میں موجود ہیں۔فواد چوہدری کے مطابق فیصل چوہدری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے گھر گئے ہیں ان کا انتظار ہے۔انہوں نے کہا کہ فیصل چوہدری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کوتوہین عدالت کی درخواست دینےگئےہیں، اگر وہاں سے کوئی نتیجہ نکلا تو ٹھیک، ورنہ دیکھیں گےپولیس حکام نے سپریم کورٹ میں فواد چوہدری سے ملاقات بھی کی ہے۔اس سے قبل فیصل چوہدری نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی کوشش کی تھی تاہم چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہیں ہوسکی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی گرفتاری کیلئے پولیس سپریم کورٹ میں موجود ہے

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *