Lastest News

خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار

بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیاگیا۔پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی

Read More »

ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار

کندھ کوٹ میں ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پویس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر اوگاہی اسٹاپ سے ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ جاری ہے اورجلد …

Read More »

سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں ہے، جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحدکا دورہ کیا اور وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں پاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( …

Read More »

ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج جاری

پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کا احتجاج جاری ہے پی پی 162 لاہور سے ظہیرعباس کھوکھر کو ٹکٹ نہ ملنے پر حمایتی کارکنوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پارٹی ٹکٹ ظہیرعباس کھوکھر کو دیا …

Read More »

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئی

کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی انتقال کر گئی جس کی تصدیق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کی۔چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نورجہاں کا کچھ ماہ پہلے آپریشن کیا گیا تھا، جس کے بعد پیچیدگیوں کے باعث ہتھنی کو چلنے پھرنے میں دشواری تھیانتظامیہ کے …

Read More »

رواں مالی سال کے دوران حکومت پاکستان کو ملنے والا قرض سامنے آگیا

اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی تا مارچ پاکستان کو مجموعی طور پر 7.76 ارب ڈالر کا قرضہ ملا جبکہ رواں مالی سال 22 ارب ڈالر سے زائد قرض حصول کا تخمینہ تھا۔اقتصادی …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

ازخود نوٹس کا اختیار اور بنچوں کی تشکیل کا قانون ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘ باقاعدہ قانون بن گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق بل ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ کے باقاعدہ قانون بن جانے …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے ۔ وفاقی حکومت نے دسمبر 2022ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کو چلانے کے لیے نجم سیٹھی کی سربراہی میں ایک مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی تھی جس کی مدت 20 اپریل 2023ء …

Read More »

اسرائیل کا ایرانی سرحد کے قریب ترکمانستان میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح

اسرائیل نے ایران سے صرف17 کلو میٹر دور ترکمانستان میں اپنا مستقل سفارت خانہ کھول لیا ہے، اسرائیل کے وزیر خارجہ کی جانب سے ترکمانستان میں مستقل سفارت خانے کا افتتاح کیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 30 سال قبل سفارتی تعلقات قائم گئے تھے اور تب …

Read More »

چورائیرپورٹ سے4 ارب مالیت کےقیمتی سامان, سونےسےبھرا کنٹینر لے اڑے

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے چور ڈیڑھ کروڑ ڈالرز (4 ارب 25 کروڑ پاکستانی روپے ) سے زائد مالیت کے سونے اور دیگر قیمتی سامان سے بھرے کنٹینر کو بآسانی چرا کر لے گئے ۔پولیس کی جانب سے اس پراسرار چوری کے پیچھے چھپے افراد کو …

Read More »