چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں۔زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے متعلق دئیے گئے بیان پر …
Read More »کھلاڑیوں، اناڑیوں نے معیشت پر خودکش حملے کیے،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں جن حالات میں ملک ملا شکر کرو پاکستان بچ گیا ہے۔بہاولپور میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے لندن سے سلام بھیجا ہے، جب سے اقتدار سنبھالا …
Read More »فواد چوہدری کی مشروط ضمانت منظور
اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے ضمانت منظور کی، عدالت نے فوادچودھری کی ضمانت 20ہزار روپے مچلکوں کے عوض …
Read More »نوازشریف کے ترجمان نے شاہد خاقان عباسی کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی
نوازشریف کے ترجمان اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میری پوزیشن بہت کلیئر ہے، مفتاح اسماعیل پارٹی میں ہیں اور ڈار …
Read More »بابر ون ڈے میں نمبر ون، رضوان کا ٹی ٹوئنٹی میں دوسرا نمبر، آئی سی سی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 887 پوائنٹس کے ساتھ بدستور بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں ، ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا …
Read More »عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست خارج کی استدعا کر دی
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست خارج کی استدعا کر دی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے، درخواست میں …
Read More »سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آ گئی
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی سینئر رہنماؤں سے مشاورت کے بغیر مریم نواز کو سینئر نائب صدر بنانے پر نالاں تھے۔ شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کو اعلیٰ عہدہ دینے کے اگلے ہی دن استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھیجوایا۔اس ضمن …
Read More »خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ ااعضاء فرانزک کے بھجوا دئیے گئےہیں، آئی جی کے پی کے
آئی جی خیبر پختون خوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا خودکش تھا، خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضاء ملے ہیں۔خیبر پختون خوا کے آئی جی معظم جاہ انصاری نے پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہوئے خود …
Read More »چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو کریں، ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، پرویز الہٰی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کی مدت ختم ہو گئی ہے، اس لیے ان کے چھوٹے بھائی کو صدر بنایا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ فیملی کا فیصلہ ہے کہ چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو …
Read More »دبئی جانیوالے مسافر کے پیٹ سے 80 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد
اسلام آباد ایئر پورٹ پر مختلف کارروائیوں میں بیرون ملک کیپسولز کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔اے این ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے ایک مسافر کے پیٹ سے 80 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کیے گئے ہیں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved