Lastest News

صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ نے صدر آصف علی زرداری کے دورہ چین کا شیڈول جاری کردیا، صدر آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج بیجنگ روانہ ہو ں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں، دورے …

Read More »

اسلام آباد میں 2 مرد، ایک عورت اور بچے کی سر میں گولیاں لگی لاشیں برآمد

اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے 4 لاشیں ملنے کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں 2 مرد، ایک عورت اور بچہ شامل ہے، چاروں افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق حبیب الرحمٰن سیکیورٹی گارڈ …

Read More »

رائیونڈ میں زہریلا شوارما کھانے سے بچی جاں بحق، ماں اور بھائی کی حالت تشویشناک

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں مبینہ طور پر مضرِ صحت شوارما کھانے سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق زہریلے شوارما کے سبب جاں بحق ہونے والی بچی کی والدہ اور بھائی کی حالت بھی تشویش ناک ہے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا …

Read More »

کوئٹہ: ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، متعدد دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔اس حوالے سے معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ ڈھاڈر حملے میں ایک بہادر جوان …

Read More »

نوشہرہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کو بھاری چیز کے وار سے قتل کیا گیا، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 3 بچوں کو لے کر فرار ہو گیا …

Read More »

پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 971 …

Read More »

امریکا ایران پر بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا: سربراہ ایرانی عدلیہ

ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی ایژئی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران پر بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ ایران پر سمندری ناکہ بندی مسلط کرنے …

Read More »

پنجاب میں بسوں کے کرایوں میں فیصد اضافہ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور سے دوسرے شہروں میں جانے والی بسوں کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بسوں کے کرایوں میں 5 …

Read More »

ایران کا 1 ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ مقامی سطح پر 1 ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار تیار کر رہا ہے، جن میں میزائل، ڈرونز اور دیگر عسکری نظام شامل ہیں، جبکہ ملک کی میزائل صلاحیت کا ایک اہم حصہ ابھی تک استعمال میں نہیں لایا گیا۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور قومی سلامتی مشیر جنرل عاصم ملک بھی شریک ہوئے جبکہ ایرانی وفد میں نائب وزیر خارجہ غریب آبادی، سفیر رضا امیری مقدم اور ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ملاقات …

Read More »