Lastest News

چکوال: بس کھائی میں جاگری، 4 مسافر جاں بحق، 22 زخمی

چکوال میں موٹروے پر ڈھوک سیال کے قریب بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 22 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی 22 افراد کو ٹراما سینٹر کلرکہار اور ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے …

Read More »

کیپٹن محمد سرور شہید کا 77 واں یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے

آئی ایس پی آر نے مسلح افواج کا کیپٹن سرور شہید کو ان کی عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر پانے والے پہلے ہیرو تھے۔کیپٹن محمد سرور نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران …

Read More »

وزیرِاعظم کی ایف بی آر کے لیے جدید ڈیجیٹل ایکو سسٹم تشکیل دینے کی منظوری

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دیتے ہوئے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِاعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی جاری اصلاحات کے باعث معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، …

Read More »

راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کا قتل، اہم شواہد ملنے کے بعد قبر کی رسیدیں اور بیلچہ برآمد

راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی میں شادی شدہ خاتون کے قتل کی ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر کے ملزمان سے اہم شواہد حاصل کرنے کے بعد قبر کی رسیدیں اور بیلچہ بھی برآمد کرلیا۔پولیس نے مقتولہ کے خاوند کی مدعیت میں درج مقدمے میں مزید 4 دفعات شامل …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں امن، استحکام اور تعمیری شراکت داری کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔پاکستان نے آج اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کی میزبانی کی۔ کانفرنس میں امریکا، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کی …

Read More »

بھارت: جعلی سفیر کا 12 پاسپورٹس پر 40 ممالک کا سفر، 20 بینک اکاؤنٹس

بھارتی ریاست یو پی کے شہر غازی آباد میں جعلی سفارت خانہ چلانے کے الزام میں گرفتار ہرش وردھن جین سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس کے پاس 12 سفارتی پاسپورٹ تھے جن پر وہ 40 ممالک کا دورہ کر چکا ہے۔اتر پردیش …

Read More »

ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں 9 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان گروپ اے میں شامل ہیں۔بنگلا دیش، سری لنکا، افغانستان اور ہانگ کانگ گروپ بی میں شامل ہیں۔ایشیاء کپ میں پہلا میچ 9 ستمبر …

Read More »

ملکی زرِمبادلہ ذخائر میں 3.96 کروڑ ڈالرز کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 18 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 3.96 کروڑ ڈالرز کم ہوئے ہیں، اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ …

Read More »

ایک تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کم ہوگئی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 300 روپے کم ہوا ہے، اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی صدر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران نوابزادہ محسن علی خان اپنے بیٹے شہریار اور کئی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن …

Read More »