Lastest News

سینیٹ سے منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی

سینیٹ سے منظور 27ویں آئینی ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی ، اسمبلی کے اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری ہو گیا۔قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ 27 ویں آئینی ترمیم بل منظوری کیلئے پیش کریں گے۔اس سے پہلے سینیٹ میں 27 ویں آئینی …

Read More »

تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ کو پارٹی سے نکال دیا

تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ کو پارٹی سے نکال دیا۔فردوس شمیم نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے سینیٹر سیف اللہ کی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی، پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی، الیکشن کمیشن کو سینیٹر سیف اللہ کی نشست خالی …

Read More »

سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔سینیٹر عرفان صدیقی 2 ہفتے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، وہ پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشست پر منتخب ہوئے تھے۔عرفان صدیقی پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں حکمران جماعت …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ایک ڈیل کر رہے ہیں، جو ماضی سے مختلف ہے۔اوول آفس میں بھارت میں اپنے ایلچی سرجیو گور کی حلف برداری کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کردیا

تھائی لینڈ نے بارودی سرنگ دھماکے سے اپنے 2 فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ امریکی حمایت میں ہونے والا امن معاہدہ سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں اپنے 2 فوجیوں …

Read More »

صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کثرت رائے سے منظور

سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدرِ مملکت کو تاحیات گرفتاری سے استثنیٰ دینے کی شق کثرتِ رائے سے منظور کرلی۔ایوانِ بالا کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کی مختلف شقیں مرحلہ وار پیش کی گئیں اور اکثریتی …

Read More »

نئی دہلی میں میٹرو سٹیشن کے قریب دھماکا، 19 افراد ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ درجنوں شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دھماکا لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے گیٹ نمبر ایک کے نزدیک کھڑی ایک گاڑی میں ہوا۔ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے …

Read More »

ٹی20 ٹرائی سیریز کیلئے زمبابوے نے سکواڈ کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کی قیادت سکندر رضا کریں گے، ٹی 20 ٹرائی سیریز کا آغا ز17نومبر سے ہو گا۔دوسری جانب سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہو گا۔

Read More »

سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا 27ویں آئینی ترمیم پرچیف جسٹس پاکستان کو خط

سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز نے 27ویں آئینی ترمیم پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔خط میں چیف جسٹس سے فل کورٹ میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط پر جسٹس (ر) مشیر عالم، مخدوم علی خان، منیر اے ملک، عابد زبیری، جسٹس (ر) ندیم اختر، اکرم شیخ، انور …

Read More »

فتنہ الخوارج کا اے پی ایس طرز پر وانا کیڈیٹ کالج پر دہشتگرد حملہ ناکام

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی جانب سے ایک اور آرمی پبلک سکول جیسے سانحے کی کوشش ناکام بنا دی سکیورٹی فورسز کے پہلے سے ہی الرٹ ہونے کی بنا پر فتنہ الخوارج کی جانب سے کیڈٹ کالج وانا میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے پلان اور خودکش حملے کو …

Read More »