Lastest News

روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی

ہاف میراتھن اور باکسنگ کے بعد اب روبوٹس ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دینے میدان میں آ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے میدان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ’ایس‘ نامی خودکار پنگ پونگ روبوٹ نے بہترین …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 1.88 فیصد گرا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 3267 پوائنٹس کی کمی سے 170672 پر بند ہوا۔پورے ہفتے انڈیکس 8917 پوائنٹس کے احاطے میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار …

Read More »

عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کا ہاتھ تھام لیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف شوبز شخصیات عاصم اظہر اور ہانیہ عامر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔گزشتہ چند مہینوں سے دنوں فنکاروں کے درمیان تعلقات بہتر ہو رہے ہیں، یہ دونوں مختلف تقریبات میں ایک ساتھ شرکت کرتی دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا پر …

Read More »

عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے دوران جوہری معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہو گی: ابراہیم عزیزی

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کےدوران جوہری معاملےپرکوئی بات چیت نہیں ہوگی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جوہری معاملہ ایران کی ریڈ لائن میں سے ایک ہے۔ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی …

Read More »

امریکا میں غیر ملکی ہنرمند ویزے کی 3 سال تک معطلی کا بل پیش

امریکا میں ریپبلکن قانون سازوں کے ایک گروپ نے غیر ملکی ہنرمند کارکنوں کے ویزا پروگرام کو 3 سال کے لیے معطل کرنے کا بل پیش کر دیا، اس مجوزہ قانون کا مقصد مقامی شہریوں کو روزگار میں ترجیح دینا بتایا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بل …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں تماشائیوں کو گراؤنڈ آنے کی اجازت مل گئی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں تماشائیوں کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بتایا ہے کہ میں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔محسن …

Read More »

ایران آبنائے ہرمز پر امریکی محاصرے کو کب تک برداشت کر سکتا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری محاصرے نے ایران کی معیشت کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے، ایران معاشی طور پر تیزی سے کمزور ہو رہا ہے اور روزانہ کروڑوں ڈالرز کا نقصان اٹھا رہا ہے۔امریکا نے 13 اپریل سے ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ …

Read More »

ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد

ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد کر دی گئیں۔امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے 344 ملین ڈالرز کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس منجمد کیے گئے ہیں۔اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمۂ خزانہ کے ادارے برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول …

Read More »

بھکر: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بھکر میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ بستی چانڈیا میں زمین کے تنازع پر پیش آیا۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں

Read More »

وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول پر لیوی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔پیٹرول پر لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ پیٹرولیم ڈویژن نے ایک ہفتے کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت …

Read More »