پنجاب میں بسوں کے کرایوں میں فیصد اضافہ

Share

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور سے دوسرے شہروں میں جانے والی بسوں کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بسوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہےدوسری جانب صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن محمد نبیل کا کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں فی الحال اضافہ نہیں کریں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومت آئل کمپنیوں کو سبسڈی دے تاکہ وہ ٹرانسپورٹرز کو سستا ڈیزل فراہم کریں۔

Check Also

آج24 جولائی کیلئے بھی ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

Share حکومت نے مسلسل تیسرے روز پیٹرول جبکہ چوتھے روز ڈیزل کی فی لیٹر قیمت …