Lastest News

بھارت میں بیوی کی لاش گھر کے قریب سے برآمد، گمشدگی کی رپورٹ درج کروانے والا شوہر لاپتہ

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع وردھا میں ایک لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی، مگر کچھ دن بعد وہ خود بھی لاپتہ ہوگیاپولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے چند روز قبل بیوی کی گمشدگی کی رپورٹ درج …

Read More »

ملک بھر میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

ملک بھر میں آج سے 30 پیشگوئی کر دی گئی۔این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا، پنجاب، خیبرپختونخوا، جی بی، آزاد کشمیر میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گا۔لاہور، راولپنڈی، ملتان، …

Read More »

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سخت شرائط رکھ دی ہیں۔کریملن ذرائع کے مطابق پیوٹن چاہتے ہیں کہ یوکرین مشرقی سرحدی شہر ڈونباس سے دستبردار ہو جائے اور نیٹو میں شمولیت کا ارادہ ترک کردے۔کریملن ذرائع کا کہنا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن چاہتے ہیں کہ …

Read More »

لاہور میں علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی لاہور سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو گھر سے کچھ فاصلے سے حراست میں لیے جانے کی اطلاع ہے، …

Read More »

کولمبیا میں باغی گروپوں کے حملوں میں 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں باغی گروپوں کے حملوں میں 18 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق کولمبیا کے شہر کالی میں ایرو اسپیس فورس بیس کے قریب گاڑی میں دھماکا ہوا۔میئر آفس کے مطابق کالی شہر میں گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 6 افراد …

Read More »

جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں چل بسے

بھارتی پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزاحیہ اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں برین اسٹروک کے بعد موہالی کے اسپتال میں داخل کیا …

Read More »

عمرے کے خواہشمند افراد کیلئے خوش خبری، ویزا حاصل کرنا پہلے سے ہوگیا

سعودی حکومت کا غیر ملکی عمرے کے خواہشمند مسلمانوں کے لیے بڑا اقدام، جس کے بعد ویزا حاصل کرنا پہلے سے آسان ہوگیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک مقیم عمرے کے خواہشمند افراد کے لیے ’نسک عمرہ‘ سروس کا آغاز کیا ہے۔اس …

Read More »

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے کا اجرا روک دی

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے جاری کرنا بند کردیئے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ فوری طور پر کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کیلئے ورکر ویزا اجراء کو روک رہے ہیں۔اس سے قبل رواں ہفتے امریکی محکمہ خارجہ نے غزہ سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے بھی …

Read More »

ناسا کی ویب ٹیلی اسکوپ نے ساتویں سیارے یورینس کا نیا چاند دریافت کرلیا

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے نظامِ شمسی کے ساتویں سیارے یورینس کے گرد ایک نیا چاند دریافت کرلیا۔ماہرینِ فلکیات کے مطابق نیا چاند تقریباً 10 کلو میٹر چوڑا ہے اور یورینس کے گرد گردش کرنے والا یہ 29واں چاند ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ چاند …

Read More »

سپریم کورٹ: 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے زبانی فیصلہ سنا دیا اور بانی تحریک …

Read More »