چاغی: دالبندین کے قریب کار اور گیس باؤزر میں خوفناک ٹکر، 10 افراد جاں بحق

Share

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں کار اور گیس باؤزر آپس میں ٹکرا گئے۔ڈی ایس پی چاغی عابد شیرزئی کے مطابق حادثے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر دالبندین کے پرنس فہد اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …