Lastest News

نیو جرسی میں پاک ڈے پریڈ میں نعرے بازی پر ایک شخص زیر حراست، رہائی

نیو جرسی میں پاکستان ڈے پریڈ کے موقع پر نعرے بازی کرنے پر پی ٹی آئی کے حامی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پاکستان ڈے کی تقریب کے دوران کچھ افراد نے سیاسی نعرے بازی کی، پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں روکنے کی کوشش کی اور بحث …

Read More »

سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، نئے سیکریٹری جنرل کیلئے کئی نام سامنے آگئے

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہتک آمیز روئے پر برا فروختہ راجہ سلمان دوسری اور علیمہ خانم کی تلخ نوائی کی تاب نہ لا سکے جو انکی ممدوح تھی۔تحریک انصاف کی ٹوٹ پھوٹ نئی انتہا کی طرف جا رہی ہے، نئے سیکریٹری جنرل کے لئے کئی نام …

Read More »

رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، عمر ایوب ،زرتاج گل سمیت 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں

سانحہ 9 مئی کے روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء کے گھر پر حملے کے کیس میں نامزد 59 ملزمان کو 10، 10سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔فیصلہ فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سنایا ہے، اس دوران عدالت کے اندر اور …

Read More »

شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرلیا

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دو ایئر ڈیفنس میزائوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئے تجربات کے حوالے سے بتایا ہے …

Read More »

امریکا چاہتا ہے ایران اس کی فرمانبرداری کرے، ایسا نہیں ہو گا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران امریکی فرمانبرداری کے مطالبے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا رہے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران اس کی فرمانبرداری کرے لیکن ایسا نہیں ہو گا۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ جو …

Read More »

یوکرین کا روسی ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملہ

یوکرین کے روسی ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے سے بجلی کی صلاحیت متاثر ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی شہر کرسک میں واقع ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کے ڈرون حملے سے اسکی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی۔روسی حکام کے مطابق ایٹمی بجلی گھر کے اضافی ٹرانسفارمر کو …

Read More »

امریکا نے یوکرین کو روسی سرزمین پر حملوں سے روک دیا: وال سٹریٹ جرنل

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ پینٹاگون نے یوکرین کو امریکی ساختہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے ذریعے روسی سرزمین پر حملے کرنے سے روک دیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ پالیسی رواں سال بہار سے نافذ ہے اور ایک موقع …

Read More »

بیوی کا خاتون اوراسکی بیٹی پرتشدد ، ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان خورشید برطرف

میڈیا ملتان میں میمونہ نامی خاتون بائیک پر بیٹی کے ہمراہ جارہی تھی ، اس دوران بائیک ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ زاہدہ خورشید کی گاڑی سے جا ٹکرائی، جس پر زاہدہ خورشید نے اپنے بیٹے اور بہن کے ہمراہ میمونہ، ان کی بیٹی اور داماد کو بہیمانہ تشدد کا …

Read More »

ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے …

Read More »

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات میں مل کر میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی کے تحت انتخاب لڑنے پر اتفاق کر لیا ہے، اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کا وفد راجا …

Read More »