
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی بحری افواج نے بدھ کی رات سے چینی جہازوں کے ایک گروپ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد ایران نے بڑی حد تک اس راستے سے شپنگ کو روک رکھا تھا۔تاہم اب چینی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔خیال رہے کہ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر ہیں اور اپنے ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved