روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے لوہانسک کے علاقے میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا ہے، وزارت دفاع کو جوابی کارروائی کیلئے آپشنز تیار کرنے کا کہہ دیا ہے۔روسی صدر کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس پر حملے میں طلبا کے ہاسٹل کو نشانہ …
Read More »اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات
اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات کر دیے گئے۔امریکی اخبار کے مطابق مئی میں 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے ہوائی اڈے پر دیکھے گئے جبکہ فروری میں ایران پر حملوں سے قبل ہوائی اڈے پر امریکی طیاروں کی تعداد 36 تھی۔اس …
Read More »ایران کو سخت نقصان پہنچایا، دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو سخت نقصان پہنچایا، ہمارے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا، ایران کیساتھ وہی کیا جو وینزویلا کیساتھ کیا تھا۔وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ڈونلڈ …
Read More »فیلڈ مارشل سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیر داخلہ نے شاندار استقبال
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورہ پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سید عاصم منیر کا ایرانی وزیر داخلہ نے شاندار استقبال کیا ، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے ۔دوسری جانب ایرانی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے …
Read More »چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، ملک میں کل یکم ذی الحجہ ہوگی اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے گی۔ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا …
Read More »گوجرخان میں ریلوے روڈ پر فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق
گوجر خان کے علاقے ریلوے روڈ پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ گوجر خان میں جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی شناخت محبوب اور محمود کے نام سے ہوئی ہے۔سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے فائرنگ کے واقعے پر ایس پی صدر …
Read More »چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی، عرب میڈیا
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، مملکت میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔خلیجی میڈیا کے مطابق مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا۔علاوہ ازیں یو اے ای، ترکیے اور سلطنت عمان میں بھی چاند نظر آگیا ہے، ان …
Read More »پولیس اہلکار و افسران کا پنکی سے رابطہ سامنے آنے کا انکشاف
انمول عرف پنکی کی گرفتاری کا معاملہ، 5 پولیس اہلکار و افسران کا پنکی سے رابطہ سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق پولیس اہلکار و افسران کراچی کی مختلف جگہوں پر تعینات ہیں، انمول عرف پنکی کا موبائل فون فارنزک کے لیے بھجوا دیا گیا۔حکام نے بتایا …
Read More »لاہور سمیت پنجاب بھر میں سورج آگ برسانے لگا، شدید گرمی سے شہری پریشان
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سورج آگ برسانے لگا جبکہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث شہری شدید گرمی سے پریشان ہوگئے۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت …
Read More »حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی اور رابطہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہے: صدرِ پاکستان
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی اور رابطہ کاری کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔عالمی یومِ ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن سوسائٹی پر جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل روابط آج تعلیم، صحت، تجارت اور عوامی خدمات …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved