Lastest News

ایرانی صدر نے ملک میں موجود 4500 سال پرانے درخت کی تصویر شیئر کر دی

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایران میں موجود ساڑھے چار ہزار سال پرانے درخت کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں لکھا ’سرو‘ کا یہ درخت ایشیا کا قدیم ترین جاندار ہے۔ یہ اس دھرتی پر ہے جو ساڑھے چار ہزار سال پہلے …

Read More »

برطانوی وزیراعظم نے دائیں بازو کے مشتعل مظاہرین پر برطانیہ آنے پر پابندی کا اشارہ دیدیا

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے ٹومی رابنسن کے مارچ کیلئے گیارہ دائیں بازو کے مشتعل مظاہرین پر برطانیہ آنے پر پابندی کا اشارہ دیدیا۔دوسری طرف میٹ پولیس منظم پولیسنگ آپریشن کیلئے تیار ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق وسطی لندن میں یونائیٹ دی کنگڈم کی ریلی میں 1لاکھ …

Read More »

برطانیہ کے امیر ترین افراد کی فہرست سامنے آ گئی

سال 2026 میں برطانیہ کے امیر ترین افراد کی فہرست سامنے آ گئی، سر ڈیوڈ بیکہم برطانیہ کے پہلے ارب پتی کھلاڑی بن گئے۔ٹائیسن فیوری اور گالاگھر برادران پہلی بار اس فہرست میں داخل ہوئے جبکہ ریولوٹ ٹائیکون کی دولت میں 26 ملین پاؤنڈ کا اضافہ دیکھا گیا۔برطانوی ذرائع ابلاغ …

Read More »

لندن میں یہودی آبادی محفوظ نہیں، حملوں کی زد میں ہے، میٹ پولیس چیف

میٹ پولیس کے چیف مارک رولی نے برطانیہ میں ہونے والے حالیہ حملوں کے بعد لندن میں یہود ی آبادی کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں یہود کمیونٹی محفوظ نہیں جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔میٹ چیف نے ایک خط کے ذریعے اراکین …

Read More »

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شہر قائد کراچی میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں طلب کیا گیا ہے۔آج ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت …

Read More »

روسی صدر 19 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، کریملن

روسی صدارتی آفس کریملن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 19 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔روسی صدارتی آفس کریملن کے مطابق صدر پیوٹن اپنے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، دونوں رہنماؤں کے درمیان عالمی صورتحال پر تبادلہ …

Read More »

امریکی رکن کانگریس کا ثالثی کردار پر وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے نام تعریفی خط

امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام اہم تعریفی خط لکھ دیا۔خط میں کانگریشنل پاکستان کاکس نے پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کیلئے مخلصانہ تشکر اوردائمی قدردانی کا اظہار کیا ہے۔کانگریشنل پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین امریکی گانگریس رکن جیک …

Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کیلئے نیا میکانزم تیار کر لیا

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سفارتی کوششوں کے دوران ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کیلئے نیا میکانزم تیار کر لیا۔ایرانی پارلیمنٹ کے نیشنل سکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کے متعین کردہ روٹ پر ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے …

Read More »

جلد امن معاہدہ نہ ہوا تو ایران کیلئے بہت بُرا ہوگا، امریکی صدر کی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر جلد امن معاہدہ نہ ہوا تو یہ ایران کیلئے بہت برا ہوگا۔فرانسیسی نشریاتی ادارے کو ٹیلیفونک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے مفاد میں ہے کہ وہ معاہدے تک پہنچے، امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ …

Read More »

موٹر ویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار

موٹر ویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک روانی برقرار رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔ اوورلوڈ اور غیر فٹ گاڑیاں سنگین حادثات کا سبب بن سکتی ہیں۔موٹروے پولیس …

Read More »