یوکرین نے لوہانسک میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا: پیوٹن

Share

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے لوہانسک کے علاقے میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا ہے، وزارت دفاع کو جوابی کارروائی کیلئے آپشنز تیار کرنے کا کہہ دیا ہے۔روسی صدر کے مطابق یوکرین نے رات گئے روس پر حملے میں طلبا کے ہاسٹل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے، 39 زخمی اور 15 لاپتہ ہیں۔روسی صدر نے مزید کہا کہ یوکرینی حملہ حادثاتی نہیں تھا، وزارتِ دفاع سے جوابی کارروائی کے لیے آپشنز کی تیاری کا کہا ہے۔

Check Also

امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کردی،حملوں کا تبادلہ بھی جاری

Share امریکا نے ایک بار پھر ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کردی۔ خلیج عمان …