
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو سخت نقصان پہنچایا، ہمارے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا، ایران کیساتھ وہی کیا جو وینزویلا کیساتھ کیا تھا۔وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران معاہدہ کرنے کے لیے بے تاب ہے۔ ہمارے پاس دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے۔امریکی صدر نے مہنگائی کو روکنا چاہتا ہوں، اقتصادی ترقی کا مطلب مہنگائی نہیں ہوتا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved