چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی، عرب میڈیا

Share

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، مملکت میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔خلیجی میڈیا کے مطابق مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا۔علاوہ ازیں یو اے ای، ترکیے اور سلطنت عمان میں بھی چاند نظر آگیا ہے، ان ممالکت میں بھی عیدلاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

Check Also

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے، ولادیمیر پیوٹن

Share روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران …