Lastest News

استنبول سے اسلام آباد کی فلائٹ کو آذربائیجان کی فضائی حدود میں خرابی کا سامنا

استنبول سے اسلام آباد کی شیڈول فلائٹ کو آذربائیجان کی فضائی حدود میں شدید خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد پائلٹ نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کی اور پرواز کو باکو اتار لیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر کی پرواز TK-710 استنبول سے اسلام آباد آ رہی تھی کہ …

Read More »

رحیم یار خان: بیوی کا شوہر سے جھگڑا، 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

رحیم یار خان میں گزشتہ روز ماں اور 4 بچوں کی نہر میں کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔گزشتہ روز ماں 4 بچوں سمیت نہر میں کود گئی تھی جس کے بعد 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی تھیں جبکہ 2 کی تلاش …

Read More »

اغوا ہونے والے 2 پاکستانی شہری بحفاظت پاکستانی سفارت خانے پہنچ گئے

ایران میں مبینہ طور پر اغوا ہونے والے دو پاکستانی معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں شہری بحفاظت پاکستانی سفارت خانے، تہران پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور ایران میں ایف آئی اے کے لنک آفس کی مربوط اور بروقت کوششوں کے نتیجے …

Read More »

پاکستانی ہیڈ کوچ انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کے لئے شارٹ لسٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کے لیے نامور کوچز کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے، جس میں پاکستان کے موجودہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بھی شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں میں شامل ہیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ECB) نے برینڈن مکلم …

Read More »

نااہل مودی سرکار : بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سرکار کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا ہے، غیر مؤثر قانونی نظام کے باعث بھارت میں خواتین کیخلاف جرائم میں ہوشربا اضافہ ہونے لگاہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں خواتین کیخلاف بڑھتے جرائم پر عالمی میڈیا نے سخت تشویش کا اظہار …

Read More »

اسلام آباد میں آج شام کو چند مقامات پر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج شام چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات، راولپنڈی، چکوال اور جہلم میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔پشاور، دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر، کرم، کوہاٹ اور وزیرستان میں بھی بارش کا امکان …

Read More »

اپر کوہستان: فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل اور خاتون جاں بحق

اپر کوہستان کی تحصیل داسو میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا شخص پولیس کانسٹیبل تھا جبکہ فائرنگ کا نشانہ بننے والی خاتون 2 بچوں کی ماں تھی۔پولیس نے دونوں مقتولین کی لاشیں برآمد کرنے کے بعد …

Read More »

امریکا کا چین پر ایران اور یمنی حوثیوں کو فوجی، جوہری ساز و سامان فراہمی کا الزام

ایران کے معاملے پر امریکا اور چین سلامتی کونسل میں آمنے سامنے آگئے۔امریکا نے چین پر ایران اور یمنی حوثیوں کو فوجی اور جوہری استعمال کے ساز و سامان کی فراہمی کا الزام عائد کر دیا، اقوام متحدہ میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے کہا چین ایران اور حوثیوں کو …

Read More »

امریکا کے کئی ایرانی شہروں پر حملے، ایران کی خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی کارروائی

ایران نے آج صبح بحرین، کویت اور اردن پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، جبکہ اس سے پہلے امریکا نے ایران کے اندر مزید گہرائی تک فوجی کارروائیاں کیں اور ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی سخت کر دی۔ایرانی فوج نے کہا کہ اس نے اردن میں امریکی فوجی تنصیبات …

Read More »

ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے یہ دعویٰ امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کیا ہے جن کے مطابق صدر ٹرمپ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ زمینی فوج اتار کر آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزائر پر قبضہ کر لیا جائے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کو جلد شکست دی …

Read More »