Lastest News

ڈیزل 40 روپے ، پیٹرول 10 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

ڈیزل 40 روپے اور پیٹرول 10روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے تاہم، قیمتوں میں ہونے والے اس اضافے کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ہے۔ دوسری جانب، نیشنل کمیٹی آن مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈینیشن نے بعض بدعنوان مارکیٹ عناصر …

Read More »

میسی کے ہاتھوں نہانے والا بچہ ورلڈکپ فٹبال فائنل میں ان کا حریف بن گیا

ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی اور اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال کی تقریباً 19 سال پرانی تصاویر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جنہیں شائقین فٹبال ماضی اور مستقبل کی علامتی جھلک قرار دے رہے ہیں۔یہ تصاویر 2007 میں ایک خیراتی فوٹو شوٹ کے …

Read More »

قرض ادائیگی کی وجہ سے سرکاری ڈالر ذخائر میں بڑی کمی

قرض ادائیگی کی وجہ سے سرکاری ڈالر ذخائر میں سوا ارب ڈالر کی بڑی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ایک ارب 24 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔بھاری بیرونی قرض ادائیگی سے …

Read More »

مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گرگئی

عارف والا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آمد پر لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کے پریشر سے دیوار گر گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز اسکول آف ایمینینس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے عارف والا پہنچی تھیں، ہاؤسنگ کالونی میں ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا، تاہم ہیلی کاپٹر …

Read More »

دنیائے فٹبال کا بادشاہ کون؟ارجنٹینا یا اسپین، فیصلہ اتوار کو ہوگا

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا فائنل میچ اتوار کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور یورپی طاقت سپین عالمی فٹبال کے تاج کیلئے آمنے سامنے ہوں گی۔ارجنٹینا نے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری …

Read More »

امریکا کی ایران پر مسلسل چھٹے روز بمباری، ریلوے سٹیشن، پُل نشانہ، 7 افراد شہید

امریکی فضائیہ نے حالیہ حملوں کے دوران ایران شہر میں ایئر پورٹ، بندرعباس، بندر حمیر، اہواز اور بوشہر میں شدید بمباری کی، بندر خمیر میں 3 پل تباہ جبکہ 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق بندرعباس میں رہائشی عمارت، کمیونی کیشن ٹاور، ریلوے سٹیشن اور …

Read More »

قطر نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی اسرائیلی خبروں کو مسترد کر دیا

قطر نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں شرکت سے متعلق اسرائیلی میڈیا کی خبروں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔قطر کے انٹرنیشنل میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی میڈیا کی یہ رپورٹس بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں …

Read More »

جائیداد کے تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کر دیا

شیخوپورہ کے علاقے کوٹ عبد المالک میں جائیداد کے تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل اور بہو کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم نے خودکشی کی کوشش میں خود کو بھی گولی مار لی۔جائیداد کے تنازع پر قیصر نامی زمیندار نے گھر …

Read More »

کویت میں دھماکوں کی آوازیں ، ایران نے امریکی اڈے پر حملہ کیا ہے، روسی میڈیا

روسی میڈیا کے مطابق کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایران نے حملہ کیا ہے۔ایرانی ڈرون نے امریکی میزائلوں کی بیٹری کو نشانہ بنایا ہے جس سے دھوئیں کے بادلوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔خلیجی میڈیا کے مطابق ایران نے اردن اور بحرین پر بھی حملے کیے …

Read More »

چین الیکشن ڈیٹا ہیک کرنے کی کوشش کررہا ہے، امریکی صدر

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین الیکشن ڈیٹا ہیک کرنے کی کوشش کررہا ہے، امریکی الیکشن میں چین مداخلت کی کوشش کررہا ہے۔امریکی قوم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین چاہتا ہے ٹرمپ صدارتی الیکشن ہار جائیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات سے …

Read More »