پشاور کے علاقے تہکال پایان میں گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 1 کمرے سے 6 افراد کی لاشیں ملیں، مرنے والوں میں میاں، بیوی اور ان کے 4 بچے شامل ہیںمبینہ طور پر اموات آگ کی تپش …
Read More »افغانستان میں لباس کے قوانین کی مبینہ خلاف ورزی، 2 دن میں 30 خواتین
افغان طالبان نے ہرات میں عوام پر سختیاں مزید بڑھا دی ہیں۔ امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کی ہدایات کے بعد طالبان نے اپنے سخت قوانین پر عمل درآمد مزید تیز کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خواتین کو …
Read More »امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کردی،حملوں کا تبادلہ بھی جاری
امریکا نے ایک بار پھر ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کردی۔ خلیج عمان میں گھیرا ڈال دیا گیا ۔ ایران کی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والے جہازوں پر پابندی عائد کردی گئی۔سینٹ کام کے مطابق 20 سے زیادہ امریکی بحری جنگی جہاز اور سیکڑوں فوجی طیارے آپریشنل ہیں۔ …
Read More »امریکا نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو بتدریج ختم کرنے کیلئے اقدامات کا اعلان کردیا
امریکا نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو بتدریج ختم کرنے کیلئے اقدامات کا اعلان کردیا۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نےکہا کہ امریکی حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر آئی سی سی کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی،جارح حکومتوں اورغیرسرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو امریکی آئین اور عدالتی نظام …
Read More »عراقی وزیراعظم کی ٹرمپ سے ملاقات، کسی تنظیم کو مسلح ہونے نہیں دیں گے، علی الزیدی
عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی تنظیم یا جماعت کو مسلح ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔علی الزیدی نے امریکی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عراق میں مسلح افواج کے سوا کسی بھی ادارے یا …
Read More »ایران کا بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب تک جارح امریکا موجود رہے گا، تیل و گیس خطے سے باہر نہیں جائے گا، امریکا …
Read More »فیفا ورلڈکپ 2026: اسپین فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2 صفر سے شکست دے دی، اسپین کی ٹیم 16 برس بعد میگا ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ٹورنامنٹ میں 8 گول داغنے والے فرانس کے اسٹار کھلاڑی ایم باپے اس سیمی فائنل میں کوشش …
Read More »نارنگ منڈی م: 2 مسافر بسوں میں خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی
نارنگ منڈی کے کالاخطائی روڈ پر دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ سدھانوالی اسٹاپ کے قریب اس وقت پیش آیا جب لاہور سے شکرگڑھ جانے والی ایک مسافر بس موٹر سائیکل سوار …
Read More »امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، ایک جنرل لائسنس بھی جاری کر دیا
امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں اور ایک جنرل لائسنس جاری کر دیا۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں کا ہدف متعدد افراد، ادارے اور بحری جہاز ہیں، جنرل لائسنس ونڈ ڈاؤن سرگرمیوں، محدود حفاظتی اور ماحولیاتی لین دین کی اجازت دیتا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ …
Read More »جنگ کی صورت میں ایران آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول سنبھالے گا: کاظم غریب آبادی
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ جنگ کی صورت میں ایران آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول سنبھالے گا۔ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق اقدامات عمان کی خودمختاری کے خلاف نہیں ہوں گے، قومی سلامتی کے لئے آبنائے ہرمز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved