دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ،جھنگ میں ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری

Share

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے بعدجھنگ میں بھی ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا۔دریا کنارے آباد آبادیوں اورکاشتکاروں میں دریائی کٹاؤ کے باعث تشویش پائی جا رہی ہے،مقامی افراد کے مطابق دریائی کٹاؤ سے متعدد ایکڑ زرعی اراضی پہلے ہی دریا برد ہوچکی ہے،جس کے باعث مزید نقصان کا خدشہ بڑھ گیا۔انتظامیہ کےمطابق دریائے چناب کا سیلابی ریلا آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تریموں ہیڈورکس سے گزرنے کا امکان ہے،جس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔

Check Also

آج ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیش گوئی، کراچی میں ہلکی بارش متوقع

Share پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور …